وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے دو نئے معاون خصوصی مقرر کرنے کی منظوری دیدی ۔تفصیلات کے مطابق محمد علی سیف معاون خصوصی اطلاعات و پبلیک ریلیشن جبکہ صاحبزادہ سعید احمد معاون کوخصوصی انرجی پاور مقررکردیا گیا۔ براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں: