PK Press

انڈیا ورلڈکپ سے باہر: ’کابل جاتے ہوئے آپ کو ممبئی اتار دیں گے‘

India’s Ravichandran Ashwin (L) talks with India’s captain Virat Kohli during a team practice session ahead of the fifth cricket Test match between England and India at Old Trafford in Manchester, north-west England on September 8, 2021. (Photo by Oli SCARFF / AFP) / RESTRICTED TO EDITORIAL USE. NO ASSOCIATION WITH DIRECT COMPETITOR OF SPONSOR, PARTNER, OR SUPPLIER OF THE ECB

ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرادیا ہے اور کیویز کی اس جیت نے انڈیا کو اس میگا ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔
پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔
پاکستانی سوشل میڈیا انڈیا کے ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر طنز و مزاح بھرے تبصرے کررہے ہیں۔
سینیئر صحافی مظہر عباس نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’ٹیم انڈیا، اچھا دوست پھر ملیں گے۔ سوری، کیا کریں اب تم کو کیسے روکیں؟‘
ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرادیا ہے اور کیویز کی اس جیت نے انڈیا کو اس میگا ایونٹ سے باہر کردیا ہے۔
پاکستان، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکے ہیں۔
پاکستانی سوشل میڈیا انڈیا کے ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر طنز و مزاح بھرے تبصرے کررہے ہیں۔
سینیئر صحافی مظہر عباس نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’ٹیم انڈیا، اچھا دوست پھر ملیں گے۔ سوری، کیا کریں اب تم کو کیسے روکیں؟
براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

’اولڈ از گولڈ‘: شعیب ملک وہ ’بڑا بھائی‘ جس کی ہر خاندان کو ضرورت ہے

پڑھنے کے اگلے

کرس گیل: ’کرکٹ کا ایک عہد تمام ہوا، تم بھلائے نہ جا سکو گے‘

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے