امریکہ میں 5 سال سے 11 سال کے بچوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کے عمل کا آغاز ہوگیا ہے۔
بچوں کو ویکسین لگانے کے مرحلے کا آغاز بدھ سے ہوا ہے۔ اس سے قبل 12 سال اور اس سے زیادہ عمر کے بچوں کی ویکسینیشن ہورہی تھی۔ بچوں کو دواساز کمپنی فائزر کی ویکسین لگائی جا رہی ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کی ان تصاویر میں ویکسین لگاتے وقت بچوں کا ردعمل دیکھیے۔