PK Press

سائفر آڈیو لیکس ،تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی5رکنی ٹیم تشکیل

imran khan audio leak

سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم عمران خان کی آڈیو لیکس کا معاملہ،

تحقیقات کے لیے ایف آئی اے انکوائری ٹیم تشکیل دیدی گئی۔

ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم 5 رکنی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے اسلام آباد زون کے سربراہ تحقیقاتی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے، ٹیم میں آئی ایس آئی ،ایم آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل ہیں ۔

وفاقی کابینہ نے یکم اکتوبر کو ایف آئی اے کو تحقیقات کرنے کی منظوری دی تھی۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے عمران خان ،شاہ محمود قریشی،اعظم خان کو طلب بھی کرے گی۔ایف آئی اے کی رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عراق کو جغرافیائی سیاسی تنازعات کا میدان نہیں بنناچاہیے،چین

پڑھنے کے اگلے

عمران خان نے ثابت کر دیا کہ وہ وزیراعظم کے عہدے کیلئے اہل ہی نہیں تھا،خواجہ آصف

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے