PK Press

اسلام آ با دمیں عوامی جمہوریہ چین کے قومی دن کی مناسبت سے تقریبات

عوامی جمہوریہ چین کے 73 ویں قومی دن کے موقع پر دنیا بھر کے

مختلف ممالک میں استقبالیہ تقریبات منعقد ہوئیں جن میں شریک مقامی شخصیات نے چینی حکومت اور عوام کو چین کے قومی دن کی مبارک باد پیش کی۔

اتوار کے روز رپو رٹ کے مطا بق .
اسلام آباد کی مشہور عمارت پاکستان مونومینٹ کو سرخ روشنیوں سے منور کیا گیا۔

اس موقع پر ایک یادگاری تقریب بھی منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم پاکستان کے مشیر ظفرالدین محمود خطاب کیا اور

چین کے قومی دن کی مبارک باد پیش کی۔
اس طرح دبئی کی مشہور کثیر المنزلہ عمارت برج الخلیفہ پر روشنیوں کی مدد سے چین کا قومی پرچم بنایا گیا اور چین کے 73 ویں قومی دن کی مناسبت سے تہنیتی پیغام لکھا گیا۔
مونٹی نیگرو کے پوڈ گوریکا کے ایک مشہور پل کو سرخ روشنیوں سے منور کیا گیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین، سرسبز پہاڑ ہی سونے کے پہاڑ اور صاف شفاف دریا چاندی کے دریا ہیں

پڑھنے کے اگلے

چین، گزشتہ دہائی میں سنکیانگ کی شاہرات میں 62ہزار کلومیٹر کا اضافہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے