PK Press

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر

driving license

آئی جی پنجاب نے نئے سی ٹی پی ایل سمارٹ لائسنسنگ سینٹرکا افتتاح کردیا ، اب شہریوں کو ہفتے کے ساتوں دن ڈرائیونگ لائسنس سروسز دستیاب ہوگی۔
پنجاب پولیس نے شہریوں کی سہولت اور آسانی کیلئے ایک اور احسن اقدام اٹھایا۔
آئی جی پنجاب نے نئے سی ٹی پی ایل سمارٹ لائسنسنگ سینٹرکا افتتاح کردیا ، اب شہریوں کو ہفتے کے ساتوں دن ڈرائیونگ لائسنس سروسز دستیاب ہوگی۔
شہریوں کو بلا ناغہ لائسنس سیمتعلقہ سہولتیں فراہم کرنے والا پہلا سینٹرقائم کیا گیا ہے۔
آئی جی پنجاب نے لائسنسنگ سینٹرکے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، جہاں سی سی پی او لاہور، سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے آئی جی پنجاب کو بریفنگ دی۔
آئی جی پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنس اجرا کا عمل مزید آسان بنانے کی ہدایات دیتے ہوئے پولیس سروسز کی فراہمی میں ٹریفک پولیس کے کردار کو سراہا۔
شہریوں نے جدید سہولت کی فراہمی، شفاف پراسس پر آئی جی پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔
افتتاحی تقریب میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر، ایڈیشنل آئی جی ٹریفک نے شرکت کی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین: کلوننگ ٹیکنالوجی کے ذریعے قطبی بھیڑیے کی کامیاب پیدائش

پڑھنے کے اگلے

فاونڈر گروپ کی کامیابی انتھک محنت اور درست راہنمائی سے ہی ممکن ہوئی، ایم اکرم فرید

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔