PK Press

چین کی جانب سے تعلیمی شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور تبادلوں کا بھرپور فروغ

 

چین کی وزارت تعلیم نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 18ویں قومی کانگریس کے بعد سے تعلیم کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون اور تبادلوں سے میڈیا کو آگاہ کیا۔منگل کے روز اطلاعات کے مطابق گزشتہ دس برسوں میں چین کی جانب سے بیرونی افرادی اور ثقافتی تبادلوں نے کثیر جہتی روابط کا ایک نیا نمونہ تشکیل دیا ہے۔ گزشتہ 10 سالوں میں، چینی وزارت تعلیم نے چین اور بیرونی ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے افرادی اور ثقافتی تبادلہ میکانزم کے 37 اجلاسوں کا انعقاد کیا، 300 سے زائد تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے اور تقریباً 3000 مخصوص تعاون منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین کے وسطی اور مغربی علاقوں میں شاندار ترقی ہوئی ہے،نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن

پڑھنے کے اگلے

دوسرے ممالک میں فوجی مداخلت امریکہ کی جنگجوانہ ذہنیت کی عکاسی کرتی ہے، چین

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔