PK Press

عمران نیازی کو ایک بڑا سرپرائز ملنے والا ہے ، سلیم صافی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر صحافی وتجزیہ کار سلیم صافی نے انکشاف کیا ہے کہ

عمران نیازی دوہفتوں میں اسلام آباد کی طرف مارچ کےاعلان کی دھمکیاں دےرہےہیں لیکن اس دوران الٹا انہیں ایک بڑا سرپرائز ملنےوالاہے۔

اس لئے قریشی،اسدعمر،فواد، سوری اوردیگر کامانیٹرشیرین مزاری کوبنایا گیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلیم صافی نے کہا کہ

فرحت شہزادی اوربشریٰ بی بی،پرویزالٰہی کےمانیٹرزہیں لیکن وہ خودبھی تومانیٹر ہیں۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مس رفعت شاہین راولپنڈی ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی پانچویں صدر منتخب ،حلف اٹھالیا

پڑھنے کے اگلے

پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی تنخواہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔