PK Press

وزیراعظم رواں ہفتے ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے لندن روانہ ہونگے

وزیراعظم رواں ہفتے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے لندن روانہ ہوں گے۔
ازبکستان سے واپسی کے بعد شہباز شریف لندن اور پھر امریکا کا دورہ کریں گے،
وزیر اعظم 17 ستمبر کو2 روزہ پر برطانیہ جائیں گے۔
جس کے بعد وزیراعظم مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کرنے لندن میں ان کی رہائش گاہ بھی جائیں گے،

جہاں دونوں ملاقات میں سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کریں گے۔
دورہ لندن کے بعد وزیراعظم شہبازشریف امریکا جائیں گے، جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سیاستدان فوج کے معاملات میں دخل اندازی سے گریز کریں، چودھری شجاعت

پڑھنے کے اگلے

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو ایک ماہ بعد جیل سے رہا کردیا گیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔