PK Press

گود بھرائی کی رسم ٹک ٹاکر کنول آفتاب کو بھاری پڑگئی

ٹک ٹاکر کنول آفتاب ایک بار پھرسوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر آگئیں۔

کنول آفتاب کی گود بھرائی کی رسم کی گئی جس کی انہوں نے انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

گود بھرائی رسم کی تصاویر شیئرکرنے پر

ٹک ٹاکرز جوڑی کنول اور ذوالقرنین تنقید کی زد میں دکھائی دے رہے ہیں۔
مداحوں نے جہاں ان کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا

وہاں دوسری جانب بیشتر صارفین نے اسے ہندوانہ رسم کہا۔کسی نے اسے بے حیائی قرار دیا
تو کسی کے نزدیک اس چیز کی نمائش انتہائی غیر ضروری اور نا مناسب تھی۔ایک صارف نے لکھا: انسان کو اتنا بھی ماڈرن نہیں ہونا چاہیے کہ
وہ اپنا مذہب بھول جائے۔اس سے قبل ماضی میں بھی ٹک ٹاکرز کی یہ جوڑی عمرے کی ادائیگی کے دوران وی لاگ بنانے پر شدید تنقید کا نشانہ بن چکی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بابراعظم کی کور ڈرائیو فزکس کتاب کا حصہ بن گئی

پڑھنے کے اگلے

چین، وسط خزاں کے روایتی تہوار کے نئے رجحانات

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔