PK Press

سری لنکن ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کی فاتح سری لنکا کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

سری لنکا کرکٹ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر ٹیم کے شاندار استقبال کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

Image

سری لنکا کرکٹ ٹیم نے کولمبو کی سڑکوں پر ہونے والی وکٹری پریڈ میں حصہ لیا،

فاتح ٹیم کے کپتان داسن شانکاکھلاڑیوں سمیت ٹرافی تھامے بس پر سوار تھے۔

کرکٹ فینز نے ٹیم کے حق میں نعرے لگائے اور تصاویر بھی بنائیں۔دوسری جانب پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے ارکان بھی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ دبئی میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دی تھی۔

Image

 

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ارطغرل غازی کے اداکار بھی سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے میدان میں آگئے

پڑھنے کے اگلے

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت منظور

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔