PK Press

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی،

وزیراعظم نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔

وزیراعظم نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔وزیراعظم نے دو ٹوک فیصلہ کیا کہ موجودہ صورتحال میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔

وزارت صحت کی جانب سے متعدد ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظوری کے لیے پیش کی گئی تھی،
وزیراعظم نے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کسء صورت قابل قبول نہیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے چالیس سے زائد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری وزارت صحت کو بھجوائی تھی ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

معروف بھارتی اداکار و گلوکارآیوشمان کھراناکتنے برس کے ہوگئے؟

پڑھنے کے اگلے

چین میں آبی وسائل کی دریافت میں تاریخی کامیابیوں کا حصول

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔