PK Press

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانیے

gold

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1732 ڈالر کی سطح پہنچنے کے سبب

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں

بالترتیب 3000 روپے اور 2572 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

نتیجے میں ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر

ایک لاکھ 33 ہزار 745 روپے کی سطح پر آگئی۔
اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 30 روپے بڑھ کر 1570 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت

بھی 25.72 روپے بڑھ کر 1346.02 روپے کی سطح پر آگئی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ڈینگی کے علاج میں پپیتے کے پتوں کا عرق کتنا مؤثر؟ ماہرین صحت نے خبردار کردیا

پڑھنے کے اگلے

ق لیگ کے ایم پی ایز کا چودھری شجاعت سے رابطہ ، پرویز الہیٰ کی وزارت اعلیٰ خطرے میں

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔