PK Press

چین، صوبہ سی چھوان کے زلزلہ متاثرین کی یاد میں تقریب کا انعقاد

china earthquake

چین کے صوبہ سی چھوان کی لو دنگ کاونٹی اور یا این شہر کی شی میان کاونٹی میں پانچ ستمبر کو آنے والے 6.8 درجے کے زلزلے میں جاں بحق افراد کی یاد میں پیر کے روز دن 12 بج کر 52 منٹ پر ایک تقریب منعقد کی گئی۔چینی میڈ یا کے مطا بق اس موقع پر زلزلہ متاثرین کی یاد میں تین منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی اور سائرن بجائے گئے۔اس موقع پر مختلف سماجی حلقوں نے متاثرین کی یادگار پر پھولوں کے نذرانے پیش کیے۔
11 تاریخ کی شام 5 بجے تک زلزلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 93 ہو چکی ہے جبکہ 25 افراد لاپتہ ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

امریکہ چین کے خلاف سائبر حملوں سے باز رہے ،چین کا انتباہ

پڑھنے کے اگلے

وزیراعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔