PK Press

آنجہانی ملکہ الزبتھ ناقابل فراموش کردار کی مالکہ تھیں ،آصف زرداری

zardari

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹریز کے صدر آصف علی زرداری کی ملکہ الزبتھ دوئم کی وفات پر تعزیتی پیغام کے لئے

برطانوی قونصل خانے آمد،سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکہ برطانیہ کی وفات پر سفارت خانے کی یاداشت میں اپنے تاثرات درج کئے

سابق صدر آصف علی زرداری کے قونصل خانے کی یاداشت میں تاثرات قلمبند کرتے ہوئے کہا کہ

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم ایک ناقابل فراموش کردار تھیں جنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

وزیراعظم سے اسپیکرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے 2کروڑ دو لاکھ روپے کا چیک پیش کیا

پڑھنے کے اگلے

ڈینگی کے علاج میں پپیتے کے پتوں کا عرق کتنا مؤثر؟ ماہرین صحت نے خبردار کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔