PK Press

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بیٹر ایرون فنچ نے

ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ فنچ کا آخری ون ڈے ہوگا

تاہم ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔
36 سالہ بیٹر 145 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کر چکے ہیں جب کہ اپنی آخری 7 اننگز میں وہ صرف 26 رنز ہی اسکور کر سکے۔
ایرون فنچ نے اس سے قبل 2023 ورلڈ کپ تک ون ڈے کرکٹ جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ق لیگ کے نصف ایم پی ایز کا چودھری شجاعت سے رابطہ

پڑھنے کے اگلے

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کو بچھڑے74برس بیت گئے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔