PK Press

ارسلان مسعود کشفی کی پرنس فلپ چارلس کے ساتھ ملاقات کی یادگاری تصاویر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ممتاز کشمیری رہنما ‘مفسر قرآن ‘دانشور ‘محقق ‘ادیب ‘شاعر’ماپر نشریات اور مصنف میر غلام احمد کشفی (مرحوم)کے صاحبزادے ریٹائرڈ کنٹرولر پاکستان براڈکاسٹ کارپوریشن پاکستان مسعود کشفی کے صاحبزادے ‘ سابق نیوز ایڈیٹر روز نامہ نوائے وقت اسلام آباد میر بشیر سلطان کشفی کے بھتیجے ‘ڈی آئی جی مظفرآباد عرفان مسعود کشفی اور بریگیڈئر عمران مسعود کشفی کے بہائی یونٹ ہیڈپاکستان سنٹر آف فیلنتہراپئی اور امریکہ میں قائم این جی اوgive2Asiaکیکنٹری ایڈوائزر(پاکستان)ارسلان مسعود کشفی کی 2017 میں بکنگ ہم پیلس لندن میں پرنس فلپ چارلس کے ساتھ ملاقات کی یادگاری تصاویر ،جب وہ ہز رائل ہائنیس پرنس آف ویلز کے قائم کردہ پرنسزٹرسٹ انٹرنیشنل لیڈرشپ پروگرام میں منتخب ہوئے تھے ۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

نسیم شاہ کی دکھ بھری داستان نے شائقین کی آنکھیں نم کر دیں

پڑھنے کے اگلے

چینی صدر کا ملکہ الزبتھ دوم کے انتقال پر رنج کا اظہار

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔