PK Press

روپے کی بے قدری جاری ، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھا وکا سلسلہ نہ رک سکا، روپے کے مقابلے میں ڈالرایک بار مہنگا ہوگیا۔
ڈالر کی قیمت میں اضافے کا تسلسل جاری ہے،

انٹربینک میں آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 58 پیسے اضافہ ہوا۔
جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی کا لین دین 229 روپے میں جاری ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 233 روپے ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 225 روپے 42 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

دنیا کی امیر ترین سربراہ مملکت ملکہ الزبتھ دوم کی ذاتی دولت کتنی تھی؟

پڑھنے کے اگلے

روزانہ سیب کھانے کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔