PK Press

اے این پی نے بھی ضمنی الیکشن کے التوا کی مخالفت کر دی

ضمنی انتخابات کا التوا، اے این پی نے نظرثانی درخواست الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرادی۔

تفصیلات کے مطابق درخواست صوبائی صدر و نامزد امیدوار این اے 24 ایمل ولی خان کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے

،
درخواست میں مقررہ تاریخ 25 ستمبر کو انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے

درخواست میں کہا گیا ہے کہ لاکھوں لوگوں کو بلا وجہ غیر معینہ مدت کے لئے حق نمائندگی سے محروم نہیں رکھا جاسکتا

،
ایمل ولی خان نے کہا کہ عوام کو بلاتاخیر اپنا آئینی حقوق استعمال کرنے دیا جائے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ

اے این پی قانون کی حکمرانی اور شفاف انتخابات کے انعقاد پر یقین رکھتی ہے، نظرثانی درخواست اے این پی اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری عبد الرحیم وزیر ایڈووکیٹ کے ذریعے جمع کرائی گئی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین کی بیرونی تجارت عالمی معیشت کی قوتِ محرکہ ہے، چینی میڈ یا

پڑھنے کے اگلے

تنخواہ کی کٹوتی، سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔