PK Press

چین کا خدمات کی تجارت کاجامع انڈیکس ، پہلی بار دنیا کے "ٹاپ ٹین” میں شامل

 

بیجنگ ()
نان جنگ میں عالمی سروس ٹریڈ کانفرنس2022 اور پہلی بین الاقوامی ڈیجیٹل ٹریڈ سمٹ کا افتتاح ہوا۔جمعرات کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق کانفرنس میں جاری کردہ "گلوبل سروس ٹریڈ ڈویلپمنٹ انڈیکس رپورٹ 2022” کے مطابق ،گزشتہ سال چین کا خدمات کی تجارت کا جامع انڈیکس 14ویں نمبر پر تھا جو اب 9ویں نمبر پر آ گیا ہے اور پہلی بار "ٹاپ ٹین” میں شامل ہوا ہے ۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ 2012 سے 2021 تک ، دس برسوں کے دوران خدمات کی کل عالمی تجارت 9.1 ٹریلین امریکی ڈالر سے بڑھ کر 11.7 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گئی اور تجارتی حجم میں 28.7 فیصد اضافہ ہوا اور چین کے تجارتی حجم میں 40.1 فیصد اضافہ ہوا، جو مسلسل آٹھ سالوں سے سروس ٹریڈ میں دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

2022 چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز میں حاصل ہونے والے 1339 مختلف نتائج

پڑھنے کے اگلے

چین، ڈیجیٹل خدمات کا جدید شعبہ لوگوں کی زندگیوں کا حصہ بن رہا ہے، رپورٹ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔