PK Press

چین کی درآمدات و برآمدات میں 10.1 فیصد کا اضافہ

 

چین کے جنرل کسٹمز ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ،رواں سال، پہلے 8 مہینوں میں چین کی درآمدات و برآمدات کی کل مالیت 27.3 ٹریلین یوان رہی ،جس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 10.1 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ان میں برآمدات میں 14.2 فیصد جب کہ درآمدات میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا۔ آسیان چین کا سب سے بڑا تجارتی ساتھی رہا اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے ساتھ تجارت میں 20.2 فیصد کا اضافہ ہواہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

حالیہ برسوں میں چین برازیل تعلقات میں مسلسل ترقی ہوئی ہے، چینی صدر

پڑھنے کے اگلے

چین میں متوقع اوسط عمر 78.2 ہو چکی ہے،چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔