PK Press

ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن ایک بار پھر باکس آفس پر چھاگئی

ایکشن اور تھرل سے بھرپور ٹام کروز کی فلم ٹاپ گن: میورک ایک بار پھر باکس آفس پر چھاگئی۔

معروف اداکار ٹام کروز نے فلم ٹاپ گن: میورک میں اداکاری کے بھرپور جوہر دکھائے اور فلم باکس آفس پر چھاگئی۔ریلیز کے پندرہویں ہفتے فلم 79 لاکھ امریکی ڈالر یعنی 1 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کما کر پہلے نمبر پر آگئی۔

دوسری جانب براڈ پٹ کی ایک ماہ قبل ریلیز ہونے والی ایکشن تھرل فلم بلٹ ٹرین 73 لاکھ ڈالر یعنی 1 ارب 60 کروڑ روپے کما کر دوسرے نمبر پر رہی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ہمیں اس لعنت سے نمٹنا ہوگا ،مریم نوازعمران خان پر برس پڑیں

پڑھنے کے اگلے

بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف، وزیراعظم نے نئی روایت قائم کر دی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔