PK Press

سیلاب متاثرین کیلئے امدادپر جاپان کے شکرگزار ہیں،چودھری سالک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ سپیشل انیشیٹیوز چودھری سالک حسین سے جاپان کے سفیرمسٹر واڈا مٹسوہیرو نے ملاقات کی۔

وفاقی وزیر نے جاپان کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادپر جاپان کا شکریہ ادا کیا۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ اسد رحمان گیلانی اور دیگر عہدیداران بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بجلی کے بلوں میں حد سے زیادہ اور ناقابل برداشت اضافہ سے انڈسٹری اور کاروبار تباہ ہو کر رہ گیا ہے ،ایم اکرم فرید

پڑھنے کے اگلے

عمران دوسروں کی مونچھوں کے بارے میں باتوں سے گریز کریں، طارق بشیر چیمہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔