PK Press

ظہور الٰہی کی 41ویں برسی 25ستمبر کو عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی

شہید جمہوریت چودھری ظہور الٰہی کی 41ویں برسی 25ستمبر کو گجرات میں عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائیگی۔
چوہدری ظہور الہی کی شہادت جہاں پاکستان کو سیاسی بصیرت رکھنے والے ایک راہنما سے محروم کر گئی وہیں جمہوری اقدار کے لئے ہونے والے جدوجہد کو ایک نئی زندگی بھی بخش گئی۔ آج بھی جمہوریت کے لیے اپنی جان قربان کرنے والے شہیدِ جمہوریت، آپ قوم کے دلوں میں زندہ و جاوید ہیں۔آپ کی سیاسی جدوجہد اور آپ کے اصول ہمارے ملک کی جمہوری تاریخ کا ایک لازم و ملزوم حصہ ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اشفاق احمد کو ہم سے بچھڑے 18برس بیت گئے

پڑھنے کے اگلے

سیلاب سے تباہی: مزید 57 اموات، سڑکیں اور پل بھی متاثر،این ڈی ایم اے رپورٹ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔