PK Press

حمزہ شہباز لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے

سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز لندن سے واپس لاہور پہنچ گئے ہیں۔

حمزہ شہباز اپنی بیٹی کے علاج کے سلسلے میں لندن گئے تھے،

انہوں نے 3 ہفتے سے زائد برطانیہ میں قیام کیا۔

یاد رہے سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز 4 اگست کو نجی دورے پر لندن روانہ ہوئے تھے، ذرائع کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز لندن میں میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

فیفا ورلڈ کپ: یواے ای کا شائقین کیلئے ملٹی انٹری ویزا کا اعلان

پڑھنے کے اگلے

پاک فضائیہ کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔