PK Press

چین میں بڑے حادثات کی تعداد میں 70 فیصد سےزائد کی کمی

چین کی ایمرجنسی مینجمنٹ کی وزارت کے نائب وزیر سونگ یوآن منگ نےکہا کہ گزشتہ دہائی میں چین میں بڑے حادثات کی تعداد 2012 میں 59 سے کم ہو کر 2021 میں 17 رہ گئی ہے، جو کہ 71 فیصد کی کمی ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
سونگ یوآن منگ نے نشاندہی کی کہ 2018 میں ایمرجنسی مینجمنٹ کی وزارت کے قیام کے بعد سے، اس وزارت نےحادثات کے درمیان سب سے طویل وقفہ یعنی 29 ماہ کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔اس سال کے آغاز سے اب تک 5 بڑے حادثات ہوئے ہیں، جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7 واقعات کم ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چینی صدر کی جانب سے ملک میں "عوام کے مطمئن سرکاری ملازمین” سے ملاقات

پڑھنے کے اگلے

چین پاکستان کے آفت زدہ علاقوں میں لوگوں کی حفاظت کے حوالے سے فکر مند

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔