PK Press

سید رضوان ہاشمی دوبارہ پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ کے صدرمقرر

rizwan-hashmi

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت حسین نے سید رضوان ہاشمی کو

دوبارہ صدر پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ مقرر کردیا۔

اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ سید رضوان ہاشمی نے کہا کہ پارٹی قیادت جو ان پر اعتمادکیاہے وہ اس پرپورااترنے کی پوری کوشش کرینگے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کنول شوزب پی ٹی آئی کی سنٹرل فنانس بورڈ کی ممبر منتخب

پڑھنے کے اگلے

چینی صدر کی جانب سے ملک میں "عوام کے مطمئن سرکاری ملازمین” سے ملاقات

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔