PK Press

سیلاب کی تباہ کاریاں: مزید 28 اموات، مجموعی تعداد 1061،سات لاکھ سے زائد مویشی ہلاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 1ہزار 61افراد جاں بحق ،1575افراد زخمی ہوئے ،9لاکھ 92ہزار 871مکانات تباہ ،7لاکھ 27ہزار 144 مویشی ہلاک ہو ئے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 28افراد جاں بحق ہوئے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عالمی معیشت میں چین کی کلیدی حیثیت دیرپا ہے ،واشنگٹن پوسٹ

پڑھنے کے اگلے

سیلاب متاثرین کیلئے ترکیہ سے بھی امدادی سامان پاکستان پہنچ گیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔