PK Press

آذربائیجان بھی سیلاب متاثرین کیلئے میدان میں آگیا، بڑا اعلان کردیا

آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان کر دیا۔

آذربائیجان نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے

20 لاکھ ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

صدر آذربائیجان نے کہا ہے کہ امداد کی رقم سیلاب متاثرین کی بحالی اور دیگر کاموں پر خرچ کی جائے گی۔

اس سے قبل برطانیہ ،ترکیہ ،ایران اور متحدہ عرب امارات نے

وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سیلابی ریلے میں بہہ جانے والا بچہ 4 روز بعد معجزانہ طور پر زندہ سلامت مل گیا

پڑھنے کے اگلے

2022 چائنا سائبر سویلائزیشن کانفرنس کا تھیان جن میں انعقاد

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔