PK Press

فوزیہ ناز کا سیلاب کی صورتحال پر اظہار افسوس ،مخیر حضرات سے امداد کی اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی مرکزی جنرل سیکرٹری فوزیہ ناز نے

سیلاب سے بڑے پیمانے پر جان ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کردی ۔

اپنے ایک بیان میں فوز یہ ناز نے مخیر حضرات سے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بسنے والے عوام سیلاب کی تباہی کاریوں سے دوچار ہیں،

سیلاب متاثرین کی مدد میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔انہوں نے مزید کہاکہ سیلاب کی زد میں آکر شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کے غم میں

پوری قوم برابر کی شریک ہیں البتہ ہمیں ایک قوم بن کر حالات کا سامنا کرنا ہوگا۔

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران قوم کے ہیرو ہیں، فوزیہ ناز

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 34 افراد لقمہ اجل، ہزاروں بستیاں اجڑ گئیں

پڑھنے کے اگلے

شہزادی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 25برس بیت گئے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔