PK Press

چین میں دوبارہ قابلِ استعمال "سب اوربٹل کیریئر "کاکامیاب فلائٹ ٹیسٹ

China's reusable

چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن کے ذیلی ادارے

چائنا اکیڈمی آف لانچ وہیکل ٹیکنالوجی کی طرف سے چین کا تیار کردہ لفٹ کی قسم

کے دوبارہ قابلِ استعمال” سب اوربٹل کیریئر” کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ ہوا۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس فلائٹ ٹیسٹ کی مکمل کامیابی نے چین کی خلائی نقل و حمل کی ٹیکنالوجی کو صرف ایک دفعہ کے استعمال سے دوبارہ قابلِ استعمال بننے تک کے عمل کو تیزی سے ترقی دی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ہینگنگ ایگریکلچرل گروپ کو افریقہ سے خام ادویات کا پہلا کنٹینر موصول

پڑھنے کے اگلے

چین میں 6 پائلٹ فری ٹریڈ زونز کے تمام مقررہ مشنز پر عمل درآمد مکمل

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔