PK Press

سونا پھر اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

کراچی(pkpress report)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3550 روپے اضافہ ہوا ہے۔
اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھا 18 ڈالر کم ہوکر 1729 ڈالر فی اونس ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری 25 اگست تک منظور

پڑھنے کے اگلے

جس سانپ کی جان بچائی اسی نے جان لے لی،بھارتی شہری کی ویڈیو وائرل

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔