PK Press

صدر مملکت نے ٹیکس قوانین دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی ہے۔

آرڈیننس سے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990، انکم ٹیکس آرڈیننس میں ترامیم کی گئی ہیں۔

اس آرڈیننس سے فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 اور فنانس ایکٹ 2022 میں بھی ترامیم کی گئی ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

جس سانپ کی جان بچائی اسی نے جان لے لی،بھارتی شہری کی ویڈیو وائرل

پڑھنے کے اگلے

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا دو روزہ سرکاری دورہِ قطر

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔