PK Press

چینی صدر کا شمال مشرقی چین کے احیاء کے لئے کوششوں پر زور

چینی میڈ یا کے مطا بق صوبہ لیاؤ ننگ میں اپنے حالیہ دورے کے دوران، چینی صدر شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ وبا کی روک تھام و کنٹرول اور اقتصادی و سماجی ترقی،مربوط سلامتی، ترقی کے نئے تصورات کے مکمل نفاز، اعلیٰ معیار کی ترقی کے مضبوطی سے فروغ اور مشترکہ خوشحالی کو فروغ دیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ گورننس نظام کے فروغ اور حکمرانی کی صلاحیتوں کی بہتر کیا جائے ، اور نئے عہد میں شمال مشرق کے احیاء کے لیے بھرپور کوششیں کی جائیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

انصار برنی انسان دوست امدادی سرگرمیوں کا ایک روشن ستارہ ہیں

پڑھنے کے اگلے

چین کی جانب سے ملک میں پیشہ ورانہ تعلیم کی ترقی سے متعلق وائٹ پیپر کا اجرا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔