PK Press

راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے

rawal dam

اسلام آباد(نیوزڈیسک)راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے۔
اسلام آباد میں بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی،
جس کی وجہ سے اسپل ویز کھولنے پڑے۔
انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار 751 اشاریہ 75 فٹ تک پہنچ گئی ہے، اسپل ویز شام 6 بجے تک کھلے رکھے جائیں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹوں کو فوری دور کیا جائے، وزیراعظم

پڑھنے کے اگلے

یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی کوامپورٹڈ پارٹی قرار دے دیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔