PK Press

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان میں ڈالر کی قدر تیزی سے گرنے

کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمت میں بھی خاطرخواہ کمی کا رجحان برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت

میں 2700روپے کمی ہوئی

جس کے بعد نئی قیمت 139000 روپے رہی۔
چوبیس قیراط سونے کی فی 10گرام قیمت 2315 روپے کم ہو کر 119170 روپے رہی۔
22 قیراط کا 10گرام سونا 109240 روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت میں پانچ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد فی اونس سونا 1790 ڈالر کا ہو گیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاک بھارت ٹاکرا کون جیتے گا؟ رکی پونٹنگ کی پیشگوئی

پڑھنے کے اگلے

ایک منٹ میں 17 بھوت مرچ کھانے کا عالمی ریکارڈ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔