PK Press

غلام مصطفیٰ کھر تحریک لیبک پاکستان میں شامل ہوگئے

ghulam-mustafa-khar

مظفر گڑھ(نیوزڈیسک)سابق گورنر پنجاب و سینئر سیاستدان غلام مصطفیٰ کھر تحریک لیبک پاکستان میں شامل ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مظفر گڑھ کی سیاست میں نئے چہرے سامنے آنے اور

پی ٹی آئی میں اپنے غیریقینی مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے غلام مصطفیٰ کھرنے

تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کر لی ۔

واضح رہے کہ ملک غلام مصطفیٰ کھر نے اپریل 2017میں عمران خان سے ملاقات میںپی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیاتھا ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کچرا اٹھانے والے برانڈیڈ تھیلے کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے

پڑھنے کے اگلے

طلائی تمغہ جیتنے پر صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کی ارشد ندیم کو مبارکباد

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔