
ایڈونچر، ہارر اور کامیڈی سے بھرپور یہ فلم "ڈے شفٹ” 12 اگست
کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔
ڈے شفٹ میں سُنوپ ڈاگ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں
جبکہ ان کے ساتھ جیمی فوکس اور ڈیو فرینکو بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
ڈے شفٹ کی کہانی ویمپائر کے شکاری کے گرد گھومتی ہے جو اپنی بیٹی کی زندگی کو بہتر بنانا چاہتا ہے لیکن اسے ویمپائرز کا سامنا کرنا پڑجاتا ہے۔