PK Press

بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں حکمرانی برقرار

دبئی ۔آئی سی سی نے ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ جاری کر دی،

بابر اعظم کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں حکمرانی برقرار

جبکہ ٹیسٹ میں بھی بابر کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔
محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے

بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر چلے گئے، محمد رضوان اور امام الحق کی ٹیسٹ رینکنگ میں بہتری
محمد رضوان ٹیسٹ رینکنگ میں 17ویں اور امام الحق49ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عمران خان ملکی تاریخ کے سب سے بڑے چور ثابت ہوئے،بلاول

پڑھنے کے اگلے

ایڈونچر، ہارر اور کامیڈی سے بھرپور فلم "ڈے شفٹ کب ریلیز ہوگی؟

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔