PK Press

امریکی سازش کا چورن بیچنے والے کی اپنی ممنوعہ فنڈنگ امریکاسے تھی ،ریحام

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ

ریحام خان نے کہا ہے کہ قوم کو سوچنا چاہیے کہ

جو شخص دن رات امریکی سازش کا چورن ان کو بیچتا رہا اس کی اپنی ممنوعہ فنڈنگ امریکہ سے تھی ۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے کہا کہ قوم کے سامنے اس شخص کو سرٹیفائڈ صادق اور امین بنا کر پیش کیا گیا جس نے بیان حلفی بھی جھوٹا دیا ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ایک بار پھر ثابت ہوا عمران خان سرٹیفائیڈ جھوٹا ہے، وزیراعظم

پڑھنے کے اگلے

بالی وڈ کی فلمیں مسلسل فلاپ کیوں ہو رہی ہیں؟

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔