PK Press

کامن ویلتھ گیمز، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سب سے آگے

common wealth games

کامن ویلتھ گیمز میں تمغوں کی دوڑ جاری ہے

میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سب سے آگے ہے ۔برمنگھم میں جاری مقابلوں میں آسٹریلیا 22 گولڈ میڈل سمیت 52 تمغے جیت کر سرفہرست ہے ۔

انگلینڈ کی دوسری اور نیوزی لینڈ کی تیسری پوزیشن ہے ، ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی اب تک نمایاں پرفارمنس نہیں دکھا سکے ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بالی وڈ کی فلمیں مسلسل فلاپ کیوں ہو رہی ہیں؟

پڑھنے کے اگلے

عمران خان کو ’کلین بولڈ‘ کرنے والے اکبر ایس بابر کون ہیں؟

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔