PK Press

بالی وڈ کی فلمیں مسلسل فلاپ کیوں ہو رہی ہیں؟

bollywood movies

بالی وڈ پر گزشتہ کچھ سالوں سے

فلاپ ہونے کے گھنے سائے چھائے ہوئے ہیں جو ہٹنے کا نام نہیں لے رہے۔کورونا وائرس کی وبا کے شروع ہونے سے پہلے ہی بالی وُڈ فلمیں ناکامیوں کا شکار ہیں

اور اب تو حالت یہ ہے کہ کسی بھی فلم کی ریلیز سے پہلے

ہی اس کی ناکام ہونے کی پیش گوئی سامنے آجاتی ہے۔بالی وُڈ کے برے دن ایسے شروع ہوئے کہ

اب اچھے دن آنے کی کوئی امید ہی نظر نہیں آرہی۔رواں سال بالی وڈ فلموں کے فلاپ ہونے کی شرح ان کے ہٹ ہونے سے زیادہ ہے۔

حالیہ مہینوں میں شمشیرا، بنٹی اور ببلی 2، جُگ جُگ جیو، شاباش متھو، پرتھوی راج، جیش بھائی، رن وے 34، ہیرو پنتی 2،

جرسی، بچن پانڈے، گنگو بائی سمیت مزید کئی فلمیں بری طرح فلاپ رہی ہیں۔بالی وڈ کی فلموں میں مسلسل پرانے گانوں کو نیا بنا کر اور

ان میں تھوڑی بہت تبدیلیاں کرکے پیش کرنا ایک معمولی سی بات ہے۔مداح سارا سال فلم کا انتظار کرتے ہیں اور پھر انھیں

وہی گانے سننے کو ملتے ہیں جو وہ پہلے ہی سن چکے ہیں۔ اسی وجہ سے بالی وُڈ میوزک بھی زوال کا شکار ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

امریکی سازش کا چورن بیچنے والے کی اپنی ممنوعہ فنڈنگ امریکاسے تھی ،ریحام

پڑھنے کے اگلے

کامن ویلتھ گیمز، میڈلز ٹیبل پر آسٹریلیا سب سے آگے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔