PK Press

امریکہ کو چین کی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی قیمت چکانا پڑے گی

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے میڈیا بریفنگ میں امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے ممکنہ دورہ تائیوان کے حوالے سے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ امریکہ کو چین کی خودمختاری اور سلامتی مفادات کو نقصان پہنچانے کی قیمت  چکانا پڑے گی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عمران خان کو ’کلین بولڈ‘ کرنے والے اکبر ایس بابر کون ہیں؟

پڑھنے کے اگلے

تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں کے لیے کوئی گنجائش نہیں ہے ،چینی وزارت خارجہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔