PK Press

کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

kpl

کشمیرپریمیئر لیگ( کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔
کشمیرپریمیئرلیگ کی انتظامیہ کے مطابق کے پی ایل کا دوسرا ایڈیشن

13 سے 26 اگست تک کھیلا جائے گا۔
کشمیرپریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سات ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

جن کے درمیان کل 25 میچز کھیلے جائیں گے۔
لیگ کی میزبانی مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کرے گاجہاں ہر دن دو گروپ میچز کھیلے جائیں گے،پہلا گروپ میچ دوپہر 2 بجے جبکہ دوسرا گروپ میچ شام 7 بجے شروع ہوگا۔
24 اگست کو کوالیفائر دوپہر 2 بجے جبکہ الیمینیٹر ون شام 7 بجے کھیلا جائے گا جبکہ الیمینیٹر ٹو 25 اگست کو شام 7 بجے شروع ہوگا۔
کمشیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا فائنل 26 اگست کوشام 7:30 بجے شروع ہوگا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عمران خان اس ملک کی بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہیے، فضل الرحمان

پڑھنے کے اگلے

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔