PK Press

بلوچستان،آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ، 12کور کےکمانڈر بھی سوار تھے

بلوچستان میں سیلاب ریلیف آپریشن میں شامل آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لاپتہ،

کور کمانڈر12کورسمیت 6افرادسوار تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق

ہیلی کاپٹر لسبیلہ کے علاقے میں سیلاب ریلیف آپریشن کا حصہ تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر سمیت 6 افراد سوار تھے

جو سیلاب ریلیف آپریشن کی نگرانی کر رہے تھے کہ اس دوران ہیلی کاپٹر کا ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چودھری وجاہت حسین اور طارق بشیرچیمہ میں گرما گرمی

پڑھنے کے اگلے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر سے زائد کی کمی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔