PK Press

چینی فضائیہ قومی خودمختاری کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ، ترجمان چینی فضائیہ

چینی فضائیہ کے ترجمان شین جن کھے نے ایئر فورس ایوی ایشن اوپن ایونٹ کی پریس کانفرنس میں کہا کہ مادر وطن کے عظیم دریاؤں اور پہاڑوں کا دفاع عوامی فضائیہ کا مقدس مشن ہے۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق تر جمان نے کہا کہ فضائیہ کے مختلف اقسام کے لڑاکا طیارے مادر وطن کے قیمتی جزیرے کے گرد پرواز کرتے ہیں، قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کی صلاحیت کو مسلسل بڑھا رہے ہیں۔ فضائیہ کے پاس پختہ عزم، مکمل اعتماد اور قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کی بھرپور صلاحیت ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

افراتفری اور تقسیم کی مخالفت کرنی چاہیے، چین اور کرغزستان میں اتفا ق

پڑھنے کے اگلے

چین کا بے دو تھری عالمی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم مستحکم اور قابل اعتماد

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے