PK Press

امریکی خلابازوں کو چاندپر قدم رکھے کتنے برس بیت گئے؟

امریکی خلابازوں کو چاند پرقدم رکھے ہوئے 50 دہائیوں سے زائد گزرگئیں ہیں۔

دنیا میں چاند پرقدم رکھنے کی بات جب بھی کی جائے گی،

تو امریکا انسان کو یہاں بھیجنے کا دعویٰ کرنے والا پہلا ملک ہوگا۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کا جہازاپالو11 تین خلابازوں کو لے کر 53 برس قبل 20 جولائی 1969 میں چاند پراترا تھا۔

جہازمیں خلاباز نیل آرمسٹرانگ، بزایلڈرین اورمائیکل کولنز سوار تھے،

جبکہ آرمسٹرانگ کو چاند پر قدم رکھنے والے پہلے انسان کا اعزازحاصل ہوا تھا۔

پانچ دہائیاں مکمل ہونے پرامریکی خلائی ایجنسی کے قائم مقام چیف مورخ

برائن اوڈوم نے کہا کہ یہ اب تک کی سب سے قابل ذکر پہلی کامیابیوں میں شمار ہوتی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

شہریار منور نے بولڈ فوٹو شوٹ پر خاموشی توڑ دی

پڑھنے کے اگلے

پارلیمانی لیڈر کی ہدایات پر عمل نہ کرنے والے کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔