PK Press

چین کی ڈیجیٹل اکانومی 45 ٹریلین یوآن سے زائد حجم کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر

چین کی ڈیجیٹل اکانومی 45 ٹریلین یوآن سے زائد حجم کے ساتھ دنیا میں دوسرے نمبر پر رہی

بیجنگ ()

ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ کی پریس کانفرنس میں چین کے نیشنل انٹرنیٹ انفارمیشن آفس کے انچارج نے کہا کہ 2017سے 2021 تک ، چین کی ڈیجیٹل اکانومی کا حجم 27 ٹریلین سے 45 ٹریلین تک پہنچ گیا، جو دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ڈیجیٹل اکانومی کے کل جی ڈی پی کا تناسب انتالیس اعشاریہ آٹھ فیصد تک ہو گیا ہے۔
"جدت نئی تبدیلیاں لاتی ہے، اور ڈیجیٹل نئے انداز کا رہنما ہے” کے موضوع پر پانچویں ڈیجیٹل چائنا کنسٹرکشن سمٹ 23 سے 24 جولائی تک صوبہ فوجیان کے شہر فو زو میں منعقد ہو گی ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چین اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے صحافی کے سوال کا جواب

پڑھنے کے اگلے

چین کی انسانی حقوق کی ترقی کی کامیابی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔