PK Press

چین، سی پی سی کے تجربات سے استفادہ کرنے کے لیے چینی صدر کی تقریر کی اشاعت

 

 

چینی صدر شی جن پھنگ کی ایک تقریر جس میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کے پچھلی صدی کے تاریخی تجربات کو بہتر طور پر سمجھنے اور ان سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی گئی ہے ، چھیو شی جریدے پر شائع ہوئی ۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق
صوبائی اور وزارتی سطح کے عہدیداروں کے ایک سیمینار میں کی جانے والی اس تقریر میں مارکسزم کو چینی سیاق و سباق اور وقت کی ضروریات کے مطابق ڈھالنے نیز مارکسزم کے بنیادی اصولوں کو چینی حقائق اور عمدہ روایتی ثقافت کےسانچے میں ڈھالنے کی کوششیں جاری رکھنے پر زور دیا گیا ہے ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

"ایک ملک، دو نظام” نے ہانگ کانگ میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ کامیابی حاصل کی ، چینی میڈ یا

پڑھنے کے اگلے

وزیراعظم کی کارخانوں کیلئے گیس لوڈ شیڈنگ پالیسی پر نظر ثانی کی ہدایت

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔