PK Press

آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

supreme court of Pakistan

supreme court of Pakistan

آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ

آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ بار نے درخواست دائر کر دی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے

متعلق 17 مئی کی عدالتی رائے پر نظرثانی کی جائے،

منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے سے متعلق پیراگراف میں نظرثانی

کر کے رائے واپس لی جائے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سپریم کورٹ کی ووٹ منحرف ارکان کا ووٹ شمار نہ کرنے کی رائے خلاف آئین ہے،

سپریم کورٹ کی رائے آئین میں مداخلت کے مترادف ہے،

آرٹیکل 63 اے کے مطابق منحرف ارکان صرف ڈی سیٹ ہونگے۔

درخواست میں وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے ۔

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کی رائے دی تھی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ق لیگ کاضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان

پڑھنے کے اگلے

فلم جادوگر 15 جولائی کو نیٹ فلیکس پر ریلیز کی جائے گی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔